Results 1 to 4 of 4

Thread: وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خی

    وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
    496518 52451922 - وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خی

    وزیراعظم عمران خان سے قومی سلامتی Ú©Û’ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) Ú©Û’ نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض Ø+مید Ù†Û’ ملاقات Ú©ÛŒ ہے۔

    وزیراعظم عمران خان اور ÚˆÛŒ جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض Ø+مید Ú©Û’ درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ہی آرمی چیف Ù†Û’ لیفٹیننٹ جنرل فیض Ø+مید Ú©Ùˆ آئی ایس آئی کا نیا ÚˆÛŒ جی مقرر کیا ہے۔ ان Ú©Û’ علاوہ لیفٹیننٹ جنرل ساØ+ر شمشاد مرزا جی ایچ کیو میں ایڈجوٹیننٹ جنرل، لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی کوارٹرز ماسٹر جنرل اور لیفٹیننٹ جزل معظم اعجاز جی ایچ کیو میں انجینئر ان چیف ہوں Ú¯Û’Û”

    جنرل فیض Ø+مید Ú©Ùˆ رواں برس اپریل میں لیفٹیننٹ جنرل Ú©Û’ عہدے پر ترقی ملی تھی اور ÚˆÛŒ جی آئی ایس آئی تعیناتی سے قبل وہ جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل Ú©Û’ عہدے پر فائز تھے۔

    جنرل فیض Ø+مید، لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر Ú©ÛŒ جگہ لیں Ú¯Û’ جو آٹھ ماہ تک اس عہدے پر فائز رہے۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر Ú©Ùˆ اکتوبر 2018Ø¡ میں یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی اور اب انھیں کور کمانڈر گوجرانوالہ بنا دیا گیا ہے۔
    2gvsho3 - وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادل

    2gvsho3 - وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خی

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادل

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادل

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    ماشاءاللہ
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - وزیراعظم سے سربراہ آئی ایس آئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •